7 اکتوبر 2012 - 20:30

ایران کے صوبہ ایلام کے ادارہ تبلیغات اسلامی میں ثقافتی سرگرمیوں کے انچارج نے کہا پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت عالمی استکبار کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔

ابنا: حجت الاسلام والمسلمین نوری نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے اسلام مخالف اقدامات شکست سے دوچار ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا امریکہ میں پیغمبر اسلام(ص) کی توہین پر مشتمل فلم بنانا ایسا شرمناک اقدام جس کو ہرگز معاف نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا اس توہین آمیز فلم کے منظر عام پر آنے کے بعد آج عالم اسلام میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے۔.......

/169